پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی گندم کی خریداری کا 31 برس سے بوجھ بنا 675 ارب کا قرض ادا کر دیا گیا 13 ارب 80 کروڑ کی اخری قسط جمع کرا دی گئی گندم نہ خریدنے سے صوبے کو مالی طور پر فائدہ ہوا لیکن اس سے ن لیگ کو سیاسی نقصان ہوا۔۔ یہ سیاسی نہیں بہتر مالیاتی فیصلہ تھا
1
0
8
2K
0