سہیل وڑائچ صاحب کے انٹرویو میں کوئی نئی بات نہیں۔۔۔ یہ پہلے دن سے درخواست موجود ہے کہ ادارے بارے زبان بند کر لو نو مئی پر معافی مانگو موجودہ سیٹ اپ کو ڈی ریل نہیں کروگے باقی گنڈا پور جیسی اپوزیشن سڑکوں پراور گوہر ایوب جیسی اسمبلی میں کرتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔
0
0
1
56
0