ضیاالحق کی برسی اج اس ملک میں جو ہو رہا اس کی وجہ ضیاالحق ہے 87 کا سیمی فائنل ہار کر عمران ریٹائر ہو گیا تھا ضیاالحق زاتی درخواست کر کے عمران کو واپس لایا۔۔اور پھر 92 کا ورلڈ کپ جیت لیا۔۔۔۔۔اور پھر چل سو چل۔۔۔۔۔یہ تاریخ ہے
1
0
2
90
0
@zahidabid2 کافی ساری اور برائیوں کے ساتھ ساتھ یہ برائی بھی ضیاء الحق کی مسلط کردہ ہے😜