فیلڈ مارشل سمیت کسی بھی شخص کا انٹرویو کرنا کسی بھی صحافی کا اعزاز ہے۔۔۔۔ فرق صرف اتنا ہے کہ انٹرویو کی باتیں پسند نہیں۔۔ورنہ انٹرویو میں یہ کہہ دیتے کہ وہ صادق امین ہے۔سمارٹ ہے۔ہیرو ہے۔لاکھوں کا کرش ہے۔۔۔۔تو انٹرویو پر تنقید کرنے والوں نے ناچ ناچ کر گھنگھروتوڑدینے تھے
2
0
2
166
0
@zahidabid2 ترجمان کے مطابق وڑائچ صاحب دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں۔ ایسی باتیں ہوئی ہی نہیں
@zahidabid2 ہم کہہ دیتے ہیں کہ عاصم منیر صاحب صادق و آمین ہیں۔ نیک ایماندار ہیں اور ان کی مثالیں یورپ و امریکہ میں دی جاتی ہیں۔