سیلاب سے پنجاب ڈوبا ہے، 26 اضلاع متاثر ہیں، لاکھوں لوگ دربدر ہیں، کروڑوں کے جانور مر گئے، اربوں روپے کی فصلیں ختم ہو گئیں، غذائی بحران سامنے ہے۔ نیشنل میڈیا سب چھوڑ کر ایک دو ٹکے کے واقعے پر لگا ہوا ہے۔ عوام کیوں اس میڈیا کو دیکھیں یا اعتبار کریں؟ اس میڈیا کی کوڑی کی حیثیت نہیں
معافی مانگے تو تحریک انصاف والے
نہ مانگے تو ان کے کارکنان پر گولیاں چلانے والے
انکے ووٹرز کے ووٹ چوری کر کے فارم سنتالیس والے
نہ مانگے تو عدالتیں جو تین سال سے انصاف نہیں کر پا رہی ہے
نہ مانگے تو جھوٹا میڈیا اور انکے ٹاؤٹز
رات کو ہی بتا دیا تھا کہ صبح ہنگامہ ہوگا، ان ٹاؤٹس کو یہ بتا کر بھیجا جاتا ہے کہ کچھ بڑا ہوگا، آپ نے فلاں فلاں سوال پوچھنا ہے۔ یہ ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہونے والے ٹاؤٹس ہیں ۔۔۔ یاد رکھیں اسٹیبلیشمنٹ ہمیشہ اپنے مہرے استعمال کرنے کے بعد پھینک دیتے ہیں

صحافیوں کو قتل کیا گیا،
صحافیوں کو جلاوطن کیا گیا،
صحافیوں کو نوکری سے نکالا گیا—
غیرت تب کدھر تھی؟
آج ایک بدتمیز کی طبیعت صاف ہوئی تو صحافی بول پڑے۔
نہیں، ایسا نہیں۔ ایسی منافقت نہ کرو۔
علیمہ خان اس وقت کمپنی کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہیں!!
اب علیمہ خان کے خلاف کارروائی کے لیے، کمپنی نے اپنے اندرونی اثاثے بھی ظاہر کر دیے ہیں۔!!
تحریک انصاف کو صحافت کےنام پر دھبہ ٹاؤٹوں کی بلیک میلنگ میں نہیں آناچاہییے
یہ کوریج کےبائیکاٹ کا کہ رہےہیں
لیکن یہ بتائیں کہ یہ کوریج کرتے کونسی ہے؟
پچھلے 2 سال سےکتنےبیپر دئیے؟ کتنی پریس کانفرنسز چلائیں؟
عمران خان کا نام تک نہیں لےسکتے
خواتین کو فزیکلی ہراس کرنا کونسی صحافت؟…
کیا صحافی کا یہ کہنا درست ہے کہ آپ تو بہت ڈھیٹ ہو، آپ کی اوقات اور حیثیت کیا ہے؟، ہرگز نہیں، اپنے گریبان بھی جھانک لیں، کیا کسی اور پارٹی کی خواتین سے ایسے بات کرنے کی جسارت کر سکتے ہیں۔۔!!
بنگلہ دیش میں عوام کا سیلاب بپھر کر نکلا تو صحافیوں ، ججز ، بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کو گھروں سے نکال نکال کر جوتے مارے۔ جو لوگ ظالم کے حمایتی بنے ہوئے ہیں وہ مذمت کا تقاضا نہ کریں وہ انتظار کریں۔
طیب بلوچ کی دھلائی کی مذمت ضرور کریں
لیکن پچھلے ہفتے اس مخلوق کی جانب سے علیمہ خان کو فزیکلی ہراس کرنے کی مذمت کی؟
پریس کانفرنس میں گالیاں دے کر / بدتمیزی کر کے بدمزگی پھیلانے کی مذمت کی؟
یہ وہ منافق ہیں جن آج کے اس دور میں بھی بوٹ کے تسموں سے لٹکے ہوۓ ہیں اور اس نظام کی رکھیل کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔۔ نیوٹرل ہونے کی ڈرامے بازی کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ عوام بیوقوف ہے ۔۔ عوام آپ جیسے حرامزادوں سے با خوبی واقف ہیں 🔥
اخلاقی طور پر پہلے پریس کانفرنس سن لیں، پھر سوال کرلیں، یہ طریقہ غلط ہے کہ آپ کسی کو بولنے سے پہلے ہی ٹوکنے کی کوشش کریں، پہلے بھی کہا تھا یہ صحافتی اقدار کےخلاف ہے۔۔!!
طیب بلوچ نے عمران خان سے کہا تھا آپکو شرم نہیں آتی ! پھر حلیمہ خان کو کہا آپ میرے خلاف کمپینگ کرواتی ہیں آج کہا آپکی اوقات آپکی حیثیت کیا ہے ! اگر آپکے حساب سے ایسا انسان صحافی کہلاتا ہے تو ایسے صحافی پر لعنت

70K Followers 65K FollowingPoet & Content Writer ✍️ | Social Commentator | Spreading Smiles through Words
بچھڑ کے تم سے میں خودسےبہت شرمندہ ہوں!
😜
ضمیر مر چکا لیکن میں ابھی زندہ ہوں!
11K Followers 1K FollowingHumorist|Writer at https://t.co/twNRNfE4Gq|Pacifist| Bibliophile| Linguist| Reader|Philanthropist|Researcher|Civil Consultant|Retweets are not endorsements
4K Followers 2K Following👨💼Vice President @ PTI North Punjab
🤵 ExactiveMember @JCCI
✈️ | 20+countries Explored
🌍CEO Your Dreams Destinaion Travel and Tour
84K Followers 15K Followingشبكة TNT الإعلامية : حساب مستقلّ لا يتبع أي جهة، نكتب ما يمليه علينا ضميرنا وديننا..انستغرام 👈
https://t.co/ZJygqsxtYK
التليجرام 👇
6K Followers 5K FollowingDad. Maker. Nomad.
Building next gen QA tooling - https://t.co/o8O9vLRGOF
Open-Source contributor - https://t.co/zV2pWqmV6J
Head of Engineering at https://t.co/Or8yfwDeZt
854K Followers 5K FollowingStudent of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK
70K Followers 65K FollowingPoet & Content Writer ✍️ | Social Commentator | Spreading Smiles through Words
بچھڑ کے تم سے میں خودسےبہت شرمندہ ہوں!
😜
ضمیر مر چکا لیکن میں ابھی زندہ ہوں!
91K Followers 7K FollowingHello it's @Ehtesham_AD Fan Page, Follow for @Ehtesham_AD is analysis updates Tweet's | Tweet are My Personal | @EhteshamPK_ Fan Page | Fan Account
412K Followers 7K FollowingHuman rights activist | Child ambassador HRCP | 10th class | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4
3K Followers 7K Followingاِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں❤️✨
.................
Admin @TeamiPians ❤️✌🏻
100K Followers 90 FollowingTeam of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
11K Followers 1K FollowingHumorist|Writer at https://t.co/twNRNfE4Gq|Pacifist| Bibliophile| Linguist| Reader|Philanthropist|Researcher|Civil Consultant|Retweets are not endorsements
20K Followers 324 FollowingA full time Political worker and a part time Lawyer who brutally speaks her mind with a serious addiction to coffee | PTI | @LondonU | @TheMcrCollege |
4K Followers 2K Following👨💼Vice President @ PTI North Punjab
🤵 ExactiveMember @JCCI
✈️ | 20+countries Explored
🌍CEO Your Dreams Destinaion Travel and Tour
12K Followers 2K FollowingBroadcast Journalist/ Special Correspondent at Bol TV, PRESIDENT Press Association of Supreme Court (PAS), Law, Judiciary, HR, Politics