Mr. Habib @Habibthoughts
Unique opinions... Joined October 2021-
Tweets3K
-
Followers883
-
Following1K
-
Likes2K
کیسے مطلب ادا کرے کوئی دکھ کا کیا ترجمہ کرے کوئی ایک بے رنگ سی اداسی ہے ایسے موسم میں کیا کرے کوئی #اردو_زبان
لاہور ڈوب رہا ہے لیکن علی ہجویری نے کچھ نہیں کیا قصور ڈوب رہا ہے لیکن بھلے شاہ اور کمال چشتی نے کچھ نہیں کیا قادر آباد ڈوب رہا ہے لیکن نوشو پاک نے کچھ نہیں کیا پاکپتن ڈوب گیا لیکن بابا فرید گنج بخش کچھ نہ کر سکا تو پھر سمجھ جاؤ کہ ہر چیز پر قادر مطلق صرف اللّٰہ کی ذات ہے
تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رہا جُھوٹ کَہا مُحبتوں میں بـے قَرار رہا، جُھوٹ کَہا بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا پھِر مِرے بعد سوگوار رہا، جُھوٹ کَہا کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا تُو رابطے کا طَلَبـگار رہا، جَھــؔوٹ کَہـا #اردو_زبان
میرے اندر ہے مرا کوئی مخالف شائد مجھ کو اپنی ہی کسی بات سے ڈر لگتا ہے خواب سے ، درد سے احساس سے تنہائی سے عشق کی ساری خرافات سے ڈر لگتا ہے یوں نہیں ہے کہ چراغوں میں کوئی بات نہیں بات یوں ہے کہ انہیں رات سے ڈر لگتا ہے احمد خلیل #اردو_زبان
صبح سے شام تک میری دُنیا ایک منظر ہے اس کی رُخصت کا. جون ایلیاء #اردو_زبان
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چُھڑا لینا کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا #اردو_زبان
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا تجھ سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک رونے والوں کو میں فنكار کہا کرتا تھا #اردو_زبان
حسرتوں کی حَسین قبروں پر پُھول برساؤ ! وقت نازک ہے اِک فریب اور... زندگی کیلئے ہاتھ پھیلاؤ ! وقت نازک ہے رَنگ اُڑنے لگا ہے پُھولوں کا اب تو آ جاؤ ! وقت نازک ہے تِشنگی تِشنگی ! ارے توبہ زُلف لہراؤ ! وقت نازک ہے بزمِ ساغرؔ ہے گوش بر آواز کُچھ تو فرماؤ ! وقت نازک ہے
جیسے تیسے گزرنے والی کو عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں
اس مسیحا کا مرہمی لہجہ، دل کے سرطان تک نہیں پہنچا کوئی پیغام میری حالت کا، میرے لقمان تک نہیں پہنچا۔۔۔، #اردو_زبان
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں احمد فراز #اردو_زبان
پیڑول مہنگا ہونے پر چاچا جی کا کہنا ہے اس پر حکمرانوں کا کوئی قصور نہیں ہے یہ تو انٹرنیشنل مارکیٹ کے ریٹ کے حساب سے اوپر نیچے ہوتا ہے 🤦🤦
ضرورت سے زیادہ آئیڈیلزم کا شکار نہ ہوں اور یہ ہرگز نہ سوچیں کہ سچ بولنے سےلوگ آپکے قریب آجائیں گے لوگ ہمیشہ صرف ان ہی لوگوں سے پیارکرتے ہیں اور انھیں انعام دیتے ہیں جو انکو، انکے جھوٹے گمان کی غفلت میں بیہوش رکھتاہے،زمانہ قدیم سے انسان سچ بولنے والوں کوسزادیتے آئے ہیں #اردو_زبان
رستے میں غیر مل گئے یا رات ہو گئی اُن کے لیے کوئی نہ کوئی بات ہو گئی اُن کی طرف سے ترکِ مُلاقات ہو گئی ہم جس سے ڈر رہے تھے، وہی بات ہو گئی کب تک ہو شام کے وعدے کا انتظار سُورج چھپا، چراغ جلے، رات ہو گئی #اردو_زبان ✍🇸🇦🇵🇰
وہ میری آنکھ سے نکلا ھُوا ہجرت زدہ شخص ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ھو گا اس طرح چھوڑ کے تنہا مجھے جانے والے تو نے سوچا ھے کوئی کیسے سنبھلتا ھو گا #اردو_زبان
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے پروین شاکر #اردو_زبان
نفع نقصان کی باتیں ۔ نہیں جچتی ہم کو ۔ ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی ۔ #اردو_زبان
( انتظار یار ) لوگوں کا بس نہیں چلتا۔ورنہ ایک ایک کو روک کر بولیں۔ ہم تم سے بہتر ہیں💯 #قومی_زبان
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں احمد فراز #اردو_زبان

Khadijah Abdul Rahman @KhadijaAbdul212
1K Followers 511 Following For you it may be impossible, but for Allah is just a matter of saying KUN, so trust Allah SWT الحمد لله 💯
Annabell @g_annabell48
264 Followers 3K Following
Alice @TerinaKris76743
2K Followers 6K Following
Kurseed Khan @KurseedK87988
2 Followers 30 Following
heer @white__diamond8
1K Followers 394 Following #Tiktok=https://t.co/9Ua0qO8Tv9 . . . . #Instagram= https://t.co/utTMVQDmED
$ana ★ @sana1_777
2K Followers 2K Following #advocating_for_womens_rights🌱 #Human_rights_activists 💯 #pathology🥀🌴🌲🌴
hanif dawami @HanifDawami
3K Followers 7K Following
Doseway @dosewaypharmacy
122 Followers 787 Following We are Pakistan's No.1 Online Pharmacy Store. Visit our website at https://t.co/p1kBR3whKr
پانچواں درو... @Amaliainc
9K Followers 9K Following معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے.
Dilshad Husain @DHusain35774
644 Followers 658 Following ہماری شرط وفا یہی ہے لائک کے بدلے لائک۔ ری ٹویٹ کے بدلے ری ٹویٹ. شئیر کے بدلے شئیر۔ کمنٹس کے بدلے کمنٹس، بک مارک کے بدلے بک مارک۔ فالو کے بدلے فالو بیک۔ باقی آ
Asiya Mazhar @AsiyaMazhar1
369 Followers 267 Following
⤥𝙃𝙖𝙢𝙞�... @Hmid71
15K Followers 16K Following 🌹🌴 إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ🌴🌹 اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ پاکــــــــــــــــــستان
Asma رانی @asmafatima112
1K Followers 785 Following PTI| Imran Khan|Leader|sharing my personal opinion and 💭 thoughts| Clinical Psychologist|Counselor|Artist|Writer|Speaker|Lovetotravel|lovecooking|
Ch Haseeb Sarwar @ChHaseebSarwar
3K Followers 7K Following
MUDASSAR KHAN @MUDASSA6444652
3 Followers 11 Following
SeenaChaudhary @EngAneesRiazch
1K Followers 1K Following
فریڈرک نطشے @Baghi_huyaar
39 Followers 131 Following HSE Engineer| Pakhtoon||ProudPakistani |Writter |Humanity|Activist || FreeThinker| Own Opinion |politics love Pakistan 🇵🇰 Makkah Saudi Arabia 🇸🇦
Riaz Afridi @afridi_ria19907
20 Followers 237 Following
محمداحسن @M_a_143
2K Followers 2K Following #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر درود و سلام https://t.co/lIF9zBTFdr
Cosy Corners @ChachetP62971
7K Followers 7K Following Cosy home & family life – tips, finds & deals to make every day warmer.
Saeed Shah @Saeedshah303
56 Followers 132 Following
Mehmal😎 @killer___Eyes54
3K Followers 3K Following *خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں..!!* *اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں..!!*
Eecroukip @Eecroukip21873
10 Followers 439 Following
iTechget first @iTechgetfirst
265 Followers 483 Following
Vliefir @Vliefir80802
11 Followers 436 Following
Khawaja Nawaz Raza PT... @KhNawaz804
732 Followers 1K Following My Old account has been blocked. Deputy journal secretary Pti Youth Wing AJK Part Of PTI since 2009 Former SVP Insaf youth wing Neelum AJK
Riaz Syed @RiazSyed944083
38 Followers 143 Following
Zarki sheikh @zarkisheikh
12 Followers 20 Following
Aqib javed @MuskanJani9239
1K Followers 2K Following
سید شاہ پاک�... @syed_shah_100
3K Followers 4K Following
مــس پیـــر... @bia_pz_
14K Followers 12K Following Delete that old version of me in your head it expired.
HÂÑÎ💫 @umeh098
4K Followers 4K Following ⬳ And then I held my own hand tightly in my hand and said *Don't worry I'm with you_
Walayat Malik @WalayatMalik1
3K Followers 3K Following Ex-Professor of Physics, Scientist, and Researcher. Pakistan needs to decolonize Colonial-era Laws, Colonial Governing Systems & Structures.
Marwan ALMaliki @AboMarw54743020
24 Followers 777 Following
Rustam Khalil @RustamKhalil1
2K Followers 2K Following ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو.. ہمارے پاس بھی آئينہ ہے، دکھائيں کیا.؟
Gulshan Zahra @GZ_Vibes
4K Followers 2K Following ''5 12 14 72''🥺❤️🩹 Salam Ya Hussain a.s🙌🏻 In the love of Imam Ali a.s we find our strength✊🏻 Living my life with spirit of Karbala| Admin @Lashkar_E_Abbas
Daily promotion @dailypromo_722
3K Followers 4K Following I am interested in all kinds of politics and Imran Khan is my political leader.
Muhammad Sajid @Muhamma1384805
236 Followers 778 Following
Asiya Mazhar @AsiyaMazhar1
369 Followers 267 Following
Dilshad Husain @DHusain35774
644 Followers 658 Following ہماری شرط وفا یہی ہے لائک کے بدلے لائک۔ ری ٹویٹ کے بدلے ری ٹویٹ. شئیر کے بدلے شئیر۔ کمنٹس کے بدلے کمنٹس، بک مارک کے بدلے بک مارک۔ فالو کے بدلے فالو بیک۔ باقی آ
Asma رانی @asmafatima112
1K Followers 785 Following PTI| Imran Khan|Leader|sharing my personal opinion and 💭 thoughts| Clinical Psychologist|Counselor|Artist|Writer|Speaker|Lovetotravel|lovecooking|
⤥𝙃𝙖𝙢𝙞�... @Hmid71
15K Followers 16K Following 🌹🌴 إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ🌴🌹 اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ پاکــــــــــــــــــستان
فریڈرک نطشے @Baghi_huyaar
39 Followers 131 Following HSE Engineer| Pakhtoon||ProudPakistani |Writter |Humanity|Activist || FreeThinker| Own Opinion |politics love Pakistan 🇵🇰 Makkah Saudi Arabia 🇸🇦
SeenaChaudhary @EngAneesRiazch
1K Followers 1K Following
ی ا س ر🕊🩶 @yasir_tweetss
20K Followers 455 Following
محمداحسن @M_a_143
2K Followers 2K Following #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر درود و سلام https://t.co/lIF9zBTFdr
Cosy Corners @ChachetP62971
7K Followers 7K Following Cosy home & family life – tips, finds & deals to make every day warmer.
Saeed Shah @Saeedshah303
56 Followers 132 Following
Eecroukip @Eecroukip21873
10 Followers 439 Following
iTechget first @iTechgetfirst
265 Followers 483 Following
Vliefir @Vliefir80802
11 Followers 436 Following
$ana ★ @sana1_777
2K Followers 2K Following #advocating_for_womens_rights🌱 #Human_rights_activists 💯 #pathology🥀🌴🌲🌴
KuJi KuRi @kuri_kuji94332
584 Followers 1K Following MY heart beats for one and their name begins with S in a world full of people I chose one S Everything I do, I do for the ones whose name start with S
sumaira saro @SumairaSaro
5K Followers 6K Following اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
شاہ زیب علی�... @its_jarry1
1K Followers 675 Following حیدر حیدر مولا مولا بولے گا عشق علی پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولے گا
Adeela @Adeela1027582
1K Followers 2K Following
Ayo @ayo_mmi
6K Followers 5K Following
Rachele Riley @RileyRacheleNO
8K Followers 8K Following
just2red Wallpapers @just2red
8K Followers 3K Following Cybersecurity expert, wallpapers creator, Use code: "JUST2RED" in Fortnite shop 🩷
Abdul-Aziz Na'ibi Abu... @jrnaib2
101K Followers 3K Following Entrepreneurship, Politics, Public Affairs and Digital Media Consultation.
Grachi✪ @Grachidex
300K Followers 26K Following Just trying to live my best life|| Lifestyle influencer|| Movie critic|| Dm for your ADs and PRsll Go straight to the point||📧[email protected]
BE The Change! BE you... @BETheChangeBE_1
3K Followers 2K Following Leveling up on Self love, Self respect and Faith! Doing the Shadow Work 😎
𝘼𝙃𝙈𝙄𝙄 ... @Ahmii_804
21 Followers 158 Following
𝐌𝐫.𝐦𝐢𝐬... @sheddy_memes
16K Followers 4K Following Daily wisdom on loyalty, self-respect, and success.
WENDY✨🍫💕 @WendyEnendu
12K Followers 7K Following ||Hitched💍||DM for Pr/Business ✉️|| Check Highlights•🫶🏻
AstralMirth @AstralMirth
5K Followers 5K Following 💬 Relatable Quotes | 🌟 Inspire & Motivate | 😂 Memes | ⚽ Football |🎉
Arusha Ahmed @arushaahmed_
4K Followers 679 Following There is no problem in getting along with your own self. You just enjoy your own company.
Lucy Nkem @Nkemlucy95
4K Followers 4K Following medical laboratory scientist/ singer/lover of God/ and a wife
Mohammad Irfan @Irfan6812
2K Followers 3K Following میں اللہ تعالیٰ کو اپنا رب ،اسلام کو اپنا دین اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا نبی ماننے پر راضی ہوں۔
Faisal Kurfi @fais1100
3K Followers 2K Following Freelance writer | Curiosity sparked by books | Uncovering history & culture | Exploring life’s odd lessons.
Hannah X @hannah_x18
6K Followers 5K Following Curious mind, creative soul, sharing thoughts and vibes. – Hannah X 🔰
Fizza Kainat @itsfizzo05
5K Followers 5K Following
Adele @Adele_lide
28K Followers 10K Following Being fearlessly authentic || Unapologetic girly || i'm not my tweets || lover of politics || future leader ||
Musadique @Musadique764938
296 Followers 610 Following