Search results for #اردو_زبان
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر، رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر، تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا تیرے ُرخ کے خیال میں کون سے دن اٹھے مجھ پہ نہ فتنہ روز جزا تیری زلف کے دھیان میں کون سی شب میرے سر پہ ہجوم بلا نہ رہا #اردو_زبان
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر، رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر، تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا تیرے ُرخ کے خیال میں کون سے دن اٹھے مجھ پہ نہ فتنہ روز جزا تیری زلف کے دھیان میں کون سی شب میرے سر پہ ہجوم بلا نہ رہا #اردو_زبان
یوں تو کیا یہاں نہیں ہوتا تم پہ کچھ عیاں نہیں ہوتا کچھ تو بہرطور ہوا ہی ہوگا کوئی یوں بد گماں نہیں ہوتا ان کی جانب سے مہر و کرم سوائے میرے کہاں نہیں ہوتا دیکھ لو خود حالِ دل کرنٓ درد ہم سے تو بیاں نہیں ہوتا #کاشف_کرن #اردو_زبان
بن تیرے کائنات کا منظر اک دسمبر کی شام ہو جیسے درد ٹھہرا ہے آ کے یوں دل میں محسن عمر بھر کا قیام ہو جیسے محسن نقوی #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #قومی_زبان #میری_زبان
مجھ کو خود اپنے آپ سے شرمندگی ہوئی وہ اس طرح کہ تجھ پہ بھروسا بلا کا تھا وار اس قدر شدید کہ دشمن ہی کر سکے چہرہ مگر ضرور کسی آشنا کا تھا۔ #اردو_زبان
کُچھ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭقِ ﺳَﻤﺎﻋﺖ ﺑﮭﯽ ﺑَﮩِﮏ ﺟﺎﺗﺎ ہے کُچھ ﺗِﺮﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﺁهَٹ ﺑﮭﯽ ہے ﺩَﮬﮍﮐﻦ جیسی #اردو_زبان
عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے؟ صاحب!! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے۔۔۔۔!!! #اردو_زبان
@urdu_zuban اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا محسن نقوی #اردو_زبان
@urdu_zuban کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو جاذب قریشی #اردو_زبان
@urdu_zuban دھوپ نے گزارش کی ایک بوند بارش کی محمد علوی #اردو_زبان
@urdu_zuban اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی جمال احسانی #اردو_زبان
میری تھکن کو مت چھیڑو، تمھارے ہاتھ کا اب اعتبار نہیں رہا۔ #اردو_زبان
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #قومی_زبان #میری_زبان
غم ہے اتنا کہ دلِ زار پہ قابو بھی نہیں ضبط یہ ہے کہ کہیں آنکھ میں آنسو بھی نہیں کیا مرے عہد میں بدلی ہے گلستان کی ہوا رنگ کیسا کہ کسی پھول میں خوشبو بھی نہیں #اردو_زبان
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے #fiza_ss #اردو_زبان
یہاں تو ہر کوئی چہرے پہ چہرے رکھتا ہے اٹھا کے پہلو سے کس کو کسے بٹھاؤ گے تمہیں اصول تمہارے ہی مار ڈالیں گے نہ اپنے آپ کو ان سے اگر بچاؤ گے #اردو_زبان
یہاں تو ہر کوئی چہرے پہ چہرے رکھتا ہے اٹھا کے پہلو سے کس کو کسے بٹھاؤ گے تمہیں اصول تمہارے ہی مار ڈالیں گے نہ اپنے آپ کو ان سے اگر بچاؤ گے #اردو_زبان
ظفر دل سے نکل تو جائیں گے ہم بہت یاد آئے گا یہ گھر پرانا ظفر اقبال #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان #قومی_زبان #میری_زبان
ہم انمول تو نہیں مگر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں جو ہاتھ سے گر جائیں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے #اردو_زبان
ہر ایک شخص کو دشمن اگر بناؤ گے مزاج پوچھنے والا کہاں سے لاؤ گے جو سب کو اپنے ہی معیار پر پرکھتے رہے تو زندگی میں کسے ہم سفر بناؤ گے #اردو_زبان