Roti & naan were being sold at newly fixed, reduced rates, 16 and 20 respectively. Bought a roti to check the weight. The tandoor had notification by Govt of Punjab displayed.
Roti & naan were being sold at newly fixed, reduced rates, 16 and 20 respectively. Bought a roti to check the weight. The tandoor had notification by Govt of Punjab displayed.
@MaryamNSharif اہم عدالتی سوال : سائفر کی حفاظت اس لیے ہے کہ کوئی اسے دیکھ نہ لے، کیا کسی نے وہ سائفر دیکھا ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار نہیں، حتی کہ میں نے بھی نہیں دیکھا، کسی گواہ نے بھی اُس کے متن سے متعلق کچھ نہیں بولا، وکیل سلمان صفدر کا جواب
@MaryamNSharif Literally.... I am very sad to see Mian Sahib in this condition. He didn't deserve this. @farzanakpmln
@MaryamNSharif بھائی کو وزیر اعظم بنوالیا، بیٹی کو وزیر اعلیٰ، سمدھی وزیر خارجہ لیکن وڈے میاں صاحب انقلابی تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں، واہ میاں صاحب آپ گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن آپ کا یہ ڈرامہ اب عوام پہ اثر کرنے والا نہیں۔ بار بار آپ لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے
@MaryamNSharif Pehly chori kya hua mandate wapis kr...yeh dramy band kr dramabaz haari hui hinda
عمران خان کے دور میں سب سے زیادہ اگر کوںٔی طبقہ تنگ تھا خان سے یا خان کی حکومت کیخلاف تھا تو وہ تھا تاجر طبقہ حالانکہ خان نے انکو ہر قسم کا ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کی کورونا میں کاروبار کھولنے کی اجازت دی بجلی کے بل معاف کئے لیکن یہ طبقہ پھر بھی ناشکری کرتا رہا اور ہر وقت ایک ہی فقرہ بولتے تھے ہور لو مزے تبدیلی دے پھر اللہ کا کرم ہوا کہ ن لیگ کی حکومت آگئی پچھلے 16 مہینوں میں پہلے تو انہوں نے بجلی مہنگی کی پھر دکانوں پر 3000/6000 ٹیکس لگایا اب ایک بار پھر ٹیکس لگایا جارہا ہے مہنگای ڈبل سے بھی زیادہ ہوچکی ہے اور کاروبار بالکل ٹھپ ہوچکے ہیں اس رمضان میں پورے پاکستان کے تاجر پریشان رہے اج میں تاجروں سے کہنا چاہتا ہوں کہ لگاو نعرہ میاں جدو اوے گا لگ پتا جاوے گا🫡🫡
@MaryamNSharif گڈ ورک چیف منسٹر ابھی آگے کام اور بھی ہیں 👏👏👏👏
@MaryamNSharif رزلٹ آ رہے ہیں عنقریب سب پھڑے جان گے سب سدھر جائیں گیں
@MaryamNSharif Where is Nan bai president of Punjab Still missing
@MaryamNSharif ڈرامہ کوئن ہیں آپ بہت بڑی لاؤ لشکر دیکھ کر کوئی اپکو روٹی پرانے ریٹ پر دے گا؟؟؟ جاتی زرا روپ بھیس بدل کر لگ پتا جاتا
@MaryamNSharif پی ایم بننے آیا تھا اور بیٹی نے تندوروں پے لگا دیا 🤦