لاہور جس وجہ سے وجود میں آیا وہی اس شہر سے چھن گئی۔ انڈیا نے راوی کا پانی شاہپور کندی ڈیم بنا کر مکمل روک دیا ہے جسکی اسے ایک ڈکٹیٹر کے کیے سندھ طاس معاہدے کی وجہ سے اجازت تھی۔ غالبا ہمارے ہاں کے مردار خوروں کو ابھی سے اس زمین پر پلاٹ نظر آ رہے ہوں گے۔ لاہور واقعی لٹ گیا!
@NthngMtrs محترم پہلے بھی راوی میں صرف سیلابی پانی آتا تھا جو آپ کو تھوڑا نظر آتا ہے وہ چناب کا پانی ہے بی آر بی نہر میں بھی چناب کا پانی ہے۔
@NthngMtrs I miss the view of this flowing river from my childhood. Sad, it’s no more there now. 😓
فراز بھائ۔ لاہور تو سندھ طاس معاہدے کے بعد ہی لٹ گیا تھا۔ اب تو یہ دریا صرف تباہی مچانے کا ایک ٹول رہ گئے ہیں۔ جب جب بارشیں زیادہ ہوتی ہیں تو انڈیا ڈیم ٹوٹنے کے ڈر سے کبھی شارٹ نوٹس پہ بتا کر اور کبھی بغیر بتائے پانی کھول دیتا ہے۔ جس کا نتیجہ آدھے ملک میں سیلابی کیفیت ہے۔ اور پچھلے بیس سال میں کم از کم چار دفعہ ہو چکا۔ نجانے ابھی کتنی دفعہ اور ہو گا۔
@NthngMtrs آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے، خشک راوی کو پلاٹوں کی صورت بیچنے کا منصوبہ "نیازی" دور میں شروع کیا گیا تھا جسے راوی ریور فرنٹ سٹی کا نام دیا گیا تھا اور "نیازی" اس منصوبے کو گیم چینجر منصوبے کا نام دیتا تھا۔ اب یہ تو ہونا ہی تھا۔
@NthngMtrs غالبا نہیں یہ ہو چکا ہے عمران خان کے دور میں جو نیا راوی شہر بنانے کا فیصلہ ہوا تھا اپ کے کیا خیال ہے کہ عمران خان کا فیصلہ تھا؟ عمران خان تو مکمل جرنیلوں کی کٹھ پتلی تھا،
@NthngMtrs ہو سکتا ہے کہ جرنیلوں نے اجازت دی ہو کہ راوی دریا بند کیا جائے تاکہ وہاں کی زمین پر نیا شہر بسایا جائے جس میں ڈی ایچ اے بنے