Sana Ullah Khan Mastikhel @Sana_MastiKhel
MNA , PTI NA-91 Bhakkar. Former MNA 2018-2022) , MNA & Par Sec interior (2002-2007), Former MPA Punjab (2008-2013), Studied Law (Punjab Uni) & Formanite Bhakkar Joined March 2012-
Tweets5K
-
Followers10K
-
Following1K
-
Likes2K
Excellent convention by PTI South Punjab.
Excellent convention by PTI South Punjab.
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
لاہور تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے #ReleaseImranKhan
الحمدللہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ۔۔۔ایم این اے کا الیکشن جیتنے کے بعد
#کوئی_مائی_کا_لال_ہمیں_پرامن_احتجاج_سے_نہیں_روک_سکتا نیو نیوز کی پروگرام لائیو ود نصراللہ ملک کے ساتھ
ابتدائی رپورٹ گندم امپورٹ سکینڈل پیش گندم درآمد اسکینڈل/ انکوائری رپورٹ اگست 2023 سے مارچ 2024 تک 330 ارب روپے کی گندم امپورٹ کی گئی، رپورٹ نگران حکومت کے دور میں 250 ارب روپے کی گندم امپورٹ کی گئی، رپورٹ موجودہ حکومت میں 80 ارب روپے کی گندم امپورٹ کی گئی، رپورٹ موجودہ…
آئین ریاست کو پابند بناتا ہے کہ وہ شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بناۓ ، آئین ہر شہری کی جان ، مال ، عزتِ نفس کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور ہر شہری کو اظہارِ راۓ کی آزادی دیتا ہے لیکن شہریوں کے آئینی حقوق سلب کرنے پر ہونے والا احتجاج یا تنقید آئین شکن ٹولے کی طبعِ…
حکومت خریدنے سے انکاری ہے اور زمیندار مجبور ہو کر سڑکوں پر گندم کی ٹرالیاں خالی کر کے جا رہے ہیں کیونکہ ٹریکٹر ٹرالی والے کو واپس گھر لے جانے کے لئے کرایہ دینے کے پیسے نہیں ہیں ۔ #کچھ_شرم_کچھ_حیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت چوہدری اعتزاز احسن سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔
#دیکھتاجا_اور_شرماتاجا_آگے_آگے_دیکھئے_ہوتا_ہے_کیا میں قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں کہ تم چور ہو،تم نے گندم سکینڈل میں مال بنایا ہے۔۔حنیف عباسی کا انوارالحق کاکڑ پر وار اگر میں نے فارم 47 کی حقیقت بیان کردی تو آپ اور آپکی مسلم لیگ منہ چھپاتےپھرو گے۔۔انوارالحق کاکڑ کا جوابی وار۔۔ بقول…
سابق صوبائی وزیر کھیل و ثقافت پنجاب ملک تیمور مسعود PTI نارتھ پنجاب کے نئے صدر نامزد ۔ نوٹیفیکشن جاری۔ واضح رہے پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب راولپنڈی ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن پر مشتمل ہے جن میں اضلاع بھکر ، میانوالی ، خوشاب ، سرگودھا ، راولپنڈی ، اٹک، چکوال،تلہ گنگ اور جہلم…
#صحافت_کا_عالمی_دن آج صحافت کا عالمی دن ہے ، راہ حق اور سچ کی خاطر اپنی عظیم جان کا نظرانہ پیش کرنے والے ارشد شریف شہید اور ملک بھر میں اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بغیر کسی خوف اور خطر کے سرانجام دینے والے تمام صحافی بھائیوں اور بہنوں کو میرا سلام عقیدت۔ آج کے اس پر آشوب اور…
ارشاد بھٹی نے غریدہ گشتوڑ کو سانس بھی نہیں لینے دیا لیکن سستی گشتی کے لئے لعنت کوئی معنی نہیں رکھتی
#دیر_آید_درست_آید پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں مقرر ! سنی اتحاد کونسل کی اپیل 8 مئی کو سماعت کیلیے مقرر ! جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کریگا !
اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے وفاقی دارالحکومت کے تینوں ایم این ایز طارق فضل چوہدری ، انجم عقیل خان اور راجہ خرم نواز کو نوٹس جاری کرکے حکم دیا ہے کہ وہ اپنے فارم 45 ، 46 بیس مئی تک عدالت میں جمع کرائیں دوسری جانب الیکشن کمیشن کو بھی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ بھی…