Mahpara Magsi @_mahparaa
|From the historic land of Qallat | MPhil Political Science @ IUB | Passionate about politics, culture & human rights | Kalat, Pakistan Joined March 2021-
Tweets28K
-
Followers5K
-
Following2K
-
Likes42K
ایک افغانی جو پاکستان کا شناختی کارڈ بنوا کر خود کو پاکستانی ظاہر کر کے پاکستان کی سیاست میں سفارشی سیٹ پر ایم این اے بنا وہ اچکزئی آج کوئٹہ کے تھانے جلانے کی دھمکیاں دے رہا۔ یہ کوئی سیاسی لیڈر نہیں دشمن کے آلہ کار ہیں جن کا مقصد صرف انتشار پھیلانا ہے
ڈیرہ بگٹی میں ضلعی انتظامیہ اور ایف سی بمبور رائفلز کے تعاون سے ایک اہم امن جرگہ منعقد ہوا جس میں قبائلی عمائدین اور سرکاری آفیسران شریک ہوئے۔ جرگے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، بھتہ خوری کی سخت مذمت کی گئی اور مشترکہ کوششوں کے ذریعے امن قائم رکھنے پر اتفاق ہوا۔…
افغان وزیرِ دفاع کا یہ دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔اگر صرف اگست کی بات کی جائے تو بلوچستان کے مچھ آپریشن کے دوران مارے گئے دہشتگردوں میں سے47 براہِ راست افغانستان سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے محفوظ ٹھکانہ ہے یہ وہ حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
بلوچستان کی ترقی سے ہمیشہ وہی لوگ خوفزدہ رہے ہیں جن کی سیاست صرف لاشوں اور نفرت پر کھڑی ہے۔ اختر مینگل اور محمود اچکزئی جیسے نام نہاد رہنما بھارتی لابی کے وہ مہرے ہیں جنہوں نے بلوچ عوام کو محرومی کے نام پر دھوکہ دیا مگر حقیقت میں ہر ترقیاتی منصوبے کو تباہ کرنے میں انہی کا ہاتھ ہے
یہ بلوچستان آزاد کروائیں گے جن کی خود کی گلی سڑی لاشوں کو اٹھانے والا کوئی نہیں۔۔ کچھ نیا منگواؤ اپنے آقاؤں سے @miryar_baloch را کا دیا یہ اسکرپٹ تو فلاپ ہوگیا
یہ بلوچستان آزاد کروائیں گے جن کی خود کی گلی سڑی لاشوں کو اٹھانے والا کوئی نہیں۔۔ کچھ نیا منگواؤ اپنے آقاؤں سے @miryar_baloch را کا دیا یہ اسکرپٹ تو فلاپ ہوگیا https://t.co/hAurCUof1u
جیسے ہی چائنہ سے سی پیک فیز ٹو پر کام شروع ہونے کی خبر آئی ایک بار پھر بھارتی پراکسیز سرگرم ہوگئی ہیں۔ کوئی احتجاج کی آڑ میں بلوچستان کا امن تباہ کر رہا ہے تو کوئی را کے اشاروں پر چلتے عام عوام کے جان و مال کو نقصان پہنچا رہا ہے مقصد سب کا ایک ہے: پاکستان کو کمزور کرنا
محمود اچکزئی صاحب کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ہمارے علاقے میں اسمگلنگ کرے تو گولی مار دی جائے مگر جب اسمگلنگ مافیا کے خلاف ایکشن شروع ہوا تھا تو سب سے بڑی رکاوٹ خود محمود اچکزئی صاحب تھے۔ تو کیا گولی چلانے والے چیلنج کا اطلاق اسمگلنگ مافیا کے حمایتوں پر لوگو نہیں ہوتا؟؟؟
پاکستان نے بلوچستان میں جہاں عسکری میدان پر بھارت اور اس کی پراکسیز کو ناقابل بیان شکست دی ہے وہیں سفارتی اور معاشی محاز پر بھی حیران کن کامیابیاں سمیٹ کر ہندوستان کو شاک کردیا ہے ۔بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کے مابین ملاقات نے سی پیک کے دوسرے مرحلے…
غیر معمولی تنخواہوں اور پرکشش وعدوں پر مبنی اچانک نوکری کی پیشکشوں سے ہوشیار رہیں، ایسی آفرز انسانی سمگلنگ، جبری مشقت یا غیر قانونی سرگرمیوں کا حصہ ثابت ہوتی ہیں۔ کسی بھی موقع کو قبول کرنے سے پہلے ہمیشہ مستند اور قابلِ اعتبار ذرائع سے اس کی مکمل تصدیق ضرور کریں۔
اس حساب سے تو سب سے پہلے گولی ان اسمگلر مافیا کی سہولت کاری کرنے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو لگنی چاہیے😌
اس حساب سے تو سب سے پہلے گولی ان اسمگلر مافیا کی سہولت کاری کرنے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو لگنی چاہیے😌
اپنے سیاسی مفادات کی خاطر اتنے لوگوں کا خون بہانے کے بعد بھی اختر مینگل کا مقصد پورا نہ ہوا تو اگلے احتجاج کا اعلان کردیا۔ بی ایل اے کے دہشتگردوں پہ گھیرا تنگ ہوا تو یہ تماشہ شروع کر دیا گیا ہے کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے اختر مینگل کس کے سہولت کار ہیں؟؟؟
اپنے سیاسی مفادات کی خاطر اتنے لوگوں کا خون بہانے کے بعد بھی اختر مینگل کا مقصد پورا نہ ہوا تو اگلے احتجاج کا اعلان کردیا۔ بی ایل اے کے دہشتگردوں پہ گھیرا تنگ ہوا تو یہ تماشہ شروع کر دیا گیا ہے کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے اختر مینگل کس کے سہولت کار ہیں؟؟؟
وزیر اعلیٰ کی طرف سے پیغام بھی بھیجا گیا سیکورٹی خدشات سے بھی اچھے سے واقف تھے تو پھر اتنے لوگوں کی جان کس لیے خطرے میں ڈالی؟؟
وزیر اعلیٰ کی طرف سے پیغام بھی بھیجا گیا سیکورٹی خدشات سے بھی اچھے سے واقف تھے تو پھر اتنے لوگوں کی جان کس لیے خطرے میں ڈالی؟؟
ایک طرف اداروں کی وارننگ کے باوجود اختر مینگل نے ضد میں جلسہ کر کے پہلے اپنے ہی کارکنوں کو خون میں نہلایا اور آج جب وہی کارکن اسپتال میں ہیں تو سردار غائب ہے دوسری طرف وزیراعلیٰ بلوچستان جو خود اسپتال پہنچے اور زخمیوں کی عیادت کی۔ یہی ہے سیاست اور قیادت میں فرق
سردار صاحب کی گئی ساری دعائیں قبول ہو گئیں آج ایک طرف فتنہ الھندوستان کے دہشتگردوں کو کوئٹہ شہر میں گھسنے کا موقع مل گیا تو دوسری سردار کی آخری سانسیں لیتی سیاست کو بھی لاشوں کا سہارا مل گیا ایسے ہی نہیں اختر مینگل دعائیں دیتا رہا بی ایل اے کے دہشگردوں کو
ایک بار پھر اپنی پرانی روایت برقرار رکھتے اختر مینگل کو اگلے چند دن ہیڈلائنز میں رہنے اور لاشوں کے ذریعے اپنی مردہ سیاست کو دوبارہ زندہ کرنے کا جواز مل گیا۔سوال یہ ہے کہ دھماکہ تب کیوں نہ ہوا جب سردار اختر مینگل جلسہ گاہ میں موجود تھا اس کے جانے کے بعد ہی کیوں یہ حادثہ پیش آیا؟؟
بی این پی کے یہ تمام کارکن جو لہو لہان پڑے ہیں ان سب کا خون اختر مینگل کے سر ہے جس نے جان بوجھ کر عوام کو سیکیورٹی تھریٹس کے باوجود موت کے منہ میں دھکیلا۔اختر مینگل کو خبردار کیا گیا تھا کہ جلسہ مت کریں دہشتگرد متحرک ہیں۔ مگر اس کی ضد اور انا آج درجنوں گھروں کو ماتم میں بدل گئی
بلوچ روایت میں عورت کو سب سے زیادہ عزت و احترام دیا جاتا ہے لیکن یہ دہشتگرد گروہ "بلوچیت" کا لبادہ اوڑھ کر انہی روایات کو پامال کر رہے ہیں۔کبھی عورت کو انسانی ڈھال بناتے ہیں تو کبھی اس کے لباس کو پروپیگنڈے کا ہتھیار بنا کر اپنا جھوٹا بیانیہ بیچنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
Bahot the RAW-paid puppet jumps again, calling every proof “fake.” But truth cannot be hidden. BLA has been exposed internationally. Even the SCO named and shamed them. Modi’s terror project in Balochistan has collapsed,no lie can save it now. #SCORejectsBLABYC
پاکستان کا موقف SCO اجلاس میں تسلیم کیا جانا ایک تاریخی فتح ہے۔ بھارتی پروپیگنڈہ مسترد ہو گیا اور دنیا نے مان لیا کہ بلوچستان ترقی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔ بلوچ عوام اپنے وطن کے ساتھ ہیں، نہ کہ دہشتگردوں کے ساتھ۔ یہ سچائی اب عالمی برادری کے سامنے ہے۔ #SCORejectsBLABYC

محترمہ🥀 @__PathaNi__
133K Followers 4K Following Brutally Soft Women🖤#Hafiza.. Spree Acc @_PathaNii❤️ https://t.co/vEFCsbvlCm✉🤫
𝗥𝗮𝗳𝗮𝘆 ... @Rafay_ali32
101K Followers 47K Following 𝖬𝖾𝗆𝖾𝗋 | 𝖱𝖾𝗅𝖺𝗍𝖺𝖻𝗅𝖾 𝗍𝗁𝗈𝗎𝗀𝗁𝗍𝗌 | 𝖱𝖾𝖺𝗅 𝗆𝖺𝖽𝗋𝗂𝖽 | 𝖡𝗈𝗌𝗌 𝗈𝖿 𝖥𝖱𝖨𝖤𝖭𝖣𝖮𝖲
RJ Umar Tweets @rjumarishaq
31K Followers 7K Following Duniya ke Staaye, Twitter pe Ayeee😂 Social Media Influencer☺️ DM For PR And Paid Collaboration📮 Food Blogger🥪 Food Reviews®️ Food Challenges💪🏻
Blah Blah Blah @BlahBlahBllaahh
42K Followers 16K Following Not a Content Creator || Photon in a double slit
Hussnain khalid💫 @Hussnainsays_
14K Followers 8K Following Education Consultant, Accountant, Business Analyst & Future Finance Minster💚🇵🇰, Blogger #FRIENDOS🥵❤️
Mahrosh Baloch @mahroshqta
10K Followers 3K Following
Crypto Comrade @Cryptoo_Comrade
112K Followers 36K Following Crypto marketing expert - NFA - DYOR - DM for Marketing Inquiries & Business! @MilliClubCoin
Style Very Very Good @iamspeakinglish
14K Followers 2K Following
Rajput Bhatti @rajputbhatti561
0 Followers 12 Following
whomi @whomi247
6 Followers 311 Following
Sardar NM @SardarNM84
117 Followers 581 Following
Saleem Malik @SaleemM87025550
2K Followers 2K Following
ibrahim kakar @ibrahim78634
29 Followers 927 Following
Samiya Mengal @SammiBaloch96
150 Followers 190 Following Media &Journalism| Researcher |Activist| A Proud Daughter of Balochistan ♥️
Mahal Baloch @BalochMaha43939
384 Followers 1K Following
King Kayani @hama78608
103 Followers 214 Following
Fatima baloch 🇵�... @Fatimabaloch967
37 Followers 117 Following Social activist| luma watan Balochistan❤ Tweets are personal Opinions ✨
Expose Traitors @exposetraitors7
43K Followers 4K Following Unmasking anti-state networks | Exposing traitors within | For Pakistan, For Truth 🇵🇰
Imran Javed ✨ @Imrtru
4K Followers 5K Following Human Joints Replacement Company Appreciate Supremacy of law
Prof. M. Nawaz Fauq @ProfMNawazFauq1
2K Followers 2K Following فالو کرنے والے کو احترام کے ساتھ فالو بیک کیا جائے گا
Jack Reacher @jack_Reacher78f
14 Followers 143 Following
White Knight🏳⚔�... @HaroonZahe90436
135 Followers 302 Following
RAFI KHAN TOOFAN @RafiToofan
1K Followers 175 Following Political worker pakistan pepolse party, poet, fiction writer & colimnist. Ex sports pak under 16 .karchi blue u 19 . Ex criket coch in pakistan costem crik
Mahnoor Haider @Mahnoor_Haider2
3K Followers 5K Following Daughter of Balochistan, carrying the pride of my land and the strength to defend it with unwavering courage. 🌟✊
I am_ a writer @khairabadii
442 Followers 529 Following Baloch ʂɬųɖɛиɬ📖 ฬʀɨtɛʀ✍︎ I can shake off everything as I write; my sorrows disappear, and my courage is reborn. Crazy4cricket,Uok!📚 Poetless baddie ✨
Sana baloch @Sanabaloch1100
2K Followers 7K Following Biotech engineer,love travelling and tourism,proud to be a baloch
Kamran Rind @KamranRind_
104 Followers 136 Following No hate, no hype just a Baloch observing reality as it unfolds.
میر قمبر بل�... @QamberBaloch011
509 Followers 2K Following media person /pro pakistani پاکستان ہماری جان ہے بلوچستان ہماری شان ہے
annasismail @annasismail41
16 Followers 268 Following cricket lover muslim pak army occupier bitch murdabad
Zarrar Marwat 🇵�... @Maj_Marwat
6K Followers 566 Following سب سے پہلے ❤️پاکستان❤️ ایمان تقویٰ جہاد فی سبیل اللہ ✊⚔️🇵🇰
Hijab Randhawa @Hijab_Randhawa
1K Followers 838 Following
Taj Khajjak @Asad_Khajjak92
29 Followers 263 Following
JamilSyed @JS_isb
836 Followers 905 Following
Fazal Mehmood Aheer(o... @aheer_fazal
1K Followers 3K Following President Tehsil Press Club (Reg) Khushab
desert soil @Hasan14758352
113 Followers 754 Following
Hassan Talha @HassanTalh41780
133 Followers 883 Following New Account old suspended🐇 🔥Proud PuNjaBii..🐈 PML N..🐈🐇 Nawaz Shareef.. PML N Lion..🐈 Open minded Open for Frndshipx.. Lahore..🐰🐇👀
Ali Muhammad Khan @Memberofstate
1K Followers 4K Following Nobel Peace Nominated 2025 Member Of United Nations For Economics And Social Council & President of Pakistan Department of peace
Md Noyon @MdNoyon82013357
283 Followers 427 Following
☆♡jennie♡☆ @jennieArtzz1761
252 Followers 489 Following Cute & Wholesome Artist Vibes she/her, 24 💕 🐰 Sketching snuggles since day one🇺🇸🏳️⚧️
jfdw @maaahanyy
194 Followers 206 Following
lucky Shadow @lucky_Shadow0
410 Followers 1K Following
OUBETICS HELP SUPPORT... @qubotics_
431 Followers 491 Following Welcome to Qubetics on X! Explore our cutting-edge Layer 1 Web3 ecosystem & get real-time updates plus insights from our CEO. https://t.co/OP48Pohnbu
كاتم الاسرا... @xnxxhh8
938 Followers 1K Following
انجاز لقاحا... @Union_1Academy
674 Followers 961 Following #سكليف_طبي🚑 #سكليف_عبر_تطبيق_صحتي 🚑 #لقاح_للاطفال 📰 #التواصل_عبر_الواتس: 👈🏻 https://t.co/e21HBrifX4
bishee @bahartali24
583 Followers 665 Following
✈️✈️✈️ @Lk_2as
43K Followers 47K Following
Mahrosh Baloch @mahroshqta
10K Followers 3K Following
Mumtaz.khan @Mumtazbaloch786
1K Followers 1K Following کس قدر ناچتی پھرتی تھی الہڑ پن میں زندگی جب سے سیانی ہوئی چپ ہے۔۔🖤
Noman Khan @dtnoorkhan
79K Followers 4K Following انسان ہی انسان کا دشمن ہے.خدا کے لئے انسانیت کو سمجھو اور قدر کرو انسان کی.پاکستان میری جان پاکستان میرا فخر۔میرا صرف ایک اکائونٹ ہے @dtnoorkhan 🇵🇰
Saleem Malik @SaleemM87025550
2K Followers 2K Following
Dilwash Baloch @Dilwash92
9 Followers 3 Following Independent journalist | Researcher | Amplifying Baloch voices | Human Rights | Geopolitics & Socio-cultural
Expose Traitors @exposetraitors7
43K Followers 4K Following Unmasking anti-state networks | Exposing traitors within | For Pakistan, For Truth 🇵🇰
Walid Obaid @_wali_d
22K Followers 22K Following وليد عبيد .. العجوز .. شاعر و متذوق للشعر و محب للفن الراقي و الصور الجميلة .. 🌷💗🌷💗🌷💗🌷.. 002010594439 واتس اب .. !!
Prof. M. Nawaz Fauq @ProfMNawazFauq1
2K Followers 2K Following فالو کرنے والے کو احترام کے ساتھ فالو بیک کیا جائے گا
Imran Javed ✨ @Imrtru
4K Followers 5K Following Human Joints Replacement Company Appreciate Supremacy of law
Baanor 🪶 @BaanorBaloch
4K Followers 5K Following A proud Baloch | Masters in Political Science from KU | Journalist | Writer
Mahal Baloch @BalochMaha43939
384 Followers 1K Following
Engr. Saad Kaleem @WordsOfKaleem
31K Followers 19K Following An Ordinary Son Of Balochistan| I Do Not Support Any Political Party | Looking Beyonds Perception|I never check DM's
Mahnoor Haider @Mahnoor_Haider2
3K Followers 5K Following Daughter of Balochistan, carrying the pride of my land and the strength to defend it with unwavering courage. 🌟✊
I am_ a writer @khairabadii
442 Followers 529 Following Baloch ʂɬųɖɛиɬ📖 ฬʀɨtɛʀ✍︎ I can shake off everything as I write; my sorrows disappear, and my courage is reborn. Crazy4cricket,Uok!📚 Poetless baddie ✨
Zark Sher @zark_sher
316 Followers 784 Following
Sami Khan @SamiKhan0900
427 Followers 1K Following Learner | University of Balochistan | Quettian | Dreamer of a Conflict-Free Region | Quasi-Satirist | Video/Photo Creator
JamilSyed @JS_isb
836 Followers 905 Following
میر قمبر بل�... @QamberBaloch011
509 Followers 2K Following media person /pro pakistani پاکستان ہماری جان ہے بلوچستان ہماری شان ہے
Kamran Ahsan @KamranA42766683
29K Followers 4K Following Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK, Schneider Electric France and IHS USA. Defence Analyst. 🇵🇰
Hijab Randhawa @Hijab_Randhawa
1K Followers 838 Following
Shahzad Younas Sheikh @ShahzadYunasPTI
115K Followers 1K Following Industrialist By Profession,Owner of 7Figure sales online brand,ExSpokesperson Punjab Govt
Nadeem Afzal Chan @NadeemAfzalChan
187K Followers 1K Following Secretary Information, Pakistan Peoples Party (PPP) | Ex- MNA, Chairman PAC, Member NSC, Chairman RPPC & Tehsil Nazim Malakwal | Committed to democracy.
Mian Dawood @miandawoodadv
89K Followers 401 Following سپریم کورٹ کے 2 کرپٹ ججوں مظاہر نقوی اور اعجاز الاحسن کو آئینی و قانونی جدوجہد سے گھر بھیجنے والا وکیل۔۔۔ میاں دائود ایڈووکیٹ Only Lawyer || Law of Rule
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳�... @shahzaibnoshahi
75K Followers 76K Following A political analyst who follows his own #ideology | A believer who loves #Prophet & his #Household | Catch us on #YouTube https://t.co/FLcXvx2MaK
Zarrar Marwat 🇵�... @Maj_Marwat
6K Followers 566 Following سب سے پہلے ❤️پاکستان❤️ ایمان تقویٰ جہاد فی سبیل اللہ ✊⚔️🇵🇰
Ahsan 🇵🇰 @Ahsanra_110
3K Followers 87 Following Proud to be a Pakistani🇵🇰✌️ Love you Pak Army🇵🇰 🦌🇵🇰
Asad 🇵🇰 @asadfacts
4K Followers 3K Following 19 | Shia Muslim | Freethinker | Ardently interested in Geopolitics, History, Religions, Cultures, and diverse Literature, etc.
Mohammed Zubair @zoo_bear
1.4M Followers 3K Following Fact-Checker, Co-founder @AltNews | Analysing misinfo/disinfo across India | E-mail: [email protected] | insta : zoo_bear_
Nawabzada Jamal Khan ... @JamalRaisani
87K Followers 282 Following 🇵🇰 Youngest parliamentarian & minister in Pakistan’s history | Former pro footballer |MNA 264| PPPP| Proud Son of Shaheed Siraj Raisani.
Tania Bazai 🇵🇰 ... @bazai_tania
17K Followers 2K Following Kakar,From Quetta,Balochistan ❤ blue blood 💙 Advocate High Court Islamabad ,First Internationally Accredited Civil & Commercial Mediator in Pakistan.
Fake News Watchdog @FakeNWatchdog
380 Followers 8 Following Fact-check platform committed to exposing and debunking false information disseminated through mainstream/Social media/newspapers while promoting media literacy
idrw @idrwalerts
33K Followers 243 Following India's Most Read Defence News Website for last 19 years since 2006.
Sami Baloch @Muhamma09414816
4K Followers 7K Following Sami Baloch | Analyst | Focused on Balochistan’s politics, public movements, and security affairs | Providing fact-based insights and analysis | #Balochistan
Ibrahim Qazi @miqazi
48K Followers 953 Following
Sadia Khalid @SadiasOfficial
24K Followers 674 Following Anchor/Broadcast Journalist/Social Activist/Fashion Designer
Zunaira mahum @Zunairamahum
15K Followers 355 Following Hi I'm Zunaira Mahum a Host, Model, an Actor. Welcome to my Official Twitter handle💕
Maryam Meerani @MaryamMeerani
2K Followers 160 Following Student of Humanity and Anthropology l Books, Music and Solitude.
Zhao DaShuai 东北�... @zhao_dashuai
217K Followers 4K Following 📝People's Armed Police Propaganda Bureau. 🖥️Propaganda should be offensive to our enemies. 📢All forms of media is propaganda, we're just more honest about it
Shashank Shekhar Jha @shashank_ssj
132K Followers 291 Following Hindu | Supreme Court Lawyer | Travels Pan 🇮🇳 | Political Commentator | Fought for Palghar Sadhus | Passionate reader and debater | जय हिंद-जय मिथिला ।
Ishkaran Singh Bhanda... @ishkarnBHANDARI
409K Followers 481 Following Advocate, Columnist, Media commentator, Public Speaker, RTs done by team. ISBP member!