جیسے ہی چائنہ سے سی پیک فیز ٹو پر کام شروع ہونے کی خبر آئی ایک بار پھر بھارتی پراکسیز سرگرم ہوگئی ہیں۔ کوئی احتجاج کی آڑ میں بلوچستان کا امن تباہ کر رہا ہے تو کوئی را کے اشاروں پر چلتے عام عوام کے جان و مال کو نقصان پہنچا رہا ہے مقصد سب کا ایک ہے: پاکستان کو کمزور کرنا
@_mahparaa احتجاج کی آڑ میں را کی پراکسیز بلوچستان کے امن کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ ترقی دشمن عناصر کو بے نقاب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
@_mahparaa یہی حقیقت ہے، بھارتی پراکسیز ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور امن کو نقصان پہنچانے کی سازشوں میں مصروف رہتے ہیں۔ بلوچستان میں امن و ترقی سب کے لیے ضروری ہے، دشمن کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
@_mahparaa سی پیک فیز ٹو کی خبر کے ساتھ ہی دشمن کی نیندیں حرام ہو گئیں۔ بھارتی پراکسیز پھر سے فعال ہیں، مگر پاکستان کا عزم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔