Search results for #attiqurrahman
جماعت اسلامی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر انکی امنگوں کے مطابق پاکستان کوترقی کے سفر پر ڈالے گی تاکہ عام آدمی کی مشکلات کم کی جاسکیں۔ #جیتے_گا_اس_بار_ترازو #Tarazu #PK79 #Hayatabad #پشاور #attiqurrahman #عتیق_الرحمن #JI #RMT #Let #پاکستان #youthsports #Pakistan
لبیک یا غ زہ مارچ میں شرکت کےلٸےموٹروے ٹال پلازہ پشاور سے جماعت اسلامی کے ضلعی امیر بحراللہ خان ایڈوکیٹ،سابق ضلعی امیر عتیق الرحمن پی کے 79 سے ایک بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد غ ز ہ مارچ پر روانہ. #Tarazu #PK79 #Hayatabad #پشاور #attiqurrahman #عتیق_الرحمن #JI
ریگی للمہ اور لکڑئی میں معززین علاقہ سے ملاقاتیں۔ مولانا عمراخان، حاجی راحت اللہ خلیل، ملک ہدایت اللہ، اکرام شاہ آفریدی، ضیاء الرحمن درانی، مقدس خان، عامر خلیل اور محمد ریحان ہمراہ ہیں۔ #Tarazu #PK79 #Hayatabad #attiqurrahman #عتیق_الرحمن #JI #RMT #Let #youthsports #Pakistan
قادیانیوں کے ایجنڈے کو مضبوط کرنے والے ہر فیصلے کے خلاف کھڑے ہونگے۔ ختم نبوت کی حفاظت ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضہ ہے۔ #Khatmynaboowatzindabad #جیتے_گا_اس_بار_ترازو #Tarazu #PK79 #Hayatabad #پشاور #attiqurrahman #عتیق_الرحمن #JI #Let #پاکستان #youthsports
پاکستان میں سیاست دان ملک کے مستقبل کے بجائے اپنے مفاد کا سوچتے ہیں۔ جسکی وجہ سے ملک بحرانوں کا شکار ہے۔ لیاقت بلوچ صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حقیقت بیان کی ہے۔ #PK79 #Hayatabad #پشاور #attiqurrahman #عتیق_الرحمن #JI #RMT #Let #پاکستان #youthsports #Pakistan
عتیق الرحمان امیدوار پی کے 79 اورامداد خلیل امیدوار این اے 31 فیز-6 حیات آباد میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں مولانا حسن جان, سیف الرحمن دورانی امیر این اے 31 , حاجی صدیق احمد نے بھی خطاب کیا. #جیتے_گا_اس_بار_ترازو #Tarazu #PK79 #Hayatabad #پشاور #attiqurrahman
عتیق الرحمن امیدوار پی کے 79 حیات آباد فیز 6 میں محسود قوم کے زعماء سے حاجی محمد گل کے حجرے میں ملاقات کررہے ہیں۔ ڈاکٹر سمیع اللہ جان، سید ولی اور قاری محمد عرفان موجود ہیں۔ #JamateIslami ##جیتے_گا_اس_بار_ترازو #Tarazu #PK79 #Hayatabad #پشاور #attiqurrahman #عتیق_الرحمن #JI