اسرائیل کی فوج نے غزہ کی پٹی میں دفاعی اور حکمتِ عملی کے مشنز کے لیے دو ریزرو فوجی دستے تعینات کردیے ہیں۔ تفصیلات ان گرافکس میں۔ #VOAUrdu #Israel #Hamas #Gaza